منافق کبھی بھی جہنم سے نکالا نہیں جائے گا
منافق اور کافر میں فرق ۔ ( دیوبندی وہابی شیعہ بریلوی منافق نہیں کافر ہیں ۔ میر )
احمدی مرزا احمد علیہ السلام کا کلمہ پڑھتے ہیں
چھوٹے کلپ پر حکم لگانا دیانت داری نہیں ہے اور شریعت اس کی اجازت نہیں دیتی ( تو پھر احمد رضا بریلوی نے بغیر کتاب پڑھے فتویٰ کیوں لگا دیا۔ میر )
ہم کسی کی دشمنی میں عدل کے دامن کو نہیں چھوڑتے ۔ ( تو پھر شاہ نورانی والا قاسم نانوتی کے بارے میں جھوٹ کیوں بولا ؟ میر )